موجودات عینیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)۔